اعصابی تناؤ تھکاوٹ بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور

اعصابی تناؤ تھکاوٹ  بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور

اعصابی تناؤ تھکاوٹ بے خوابی  کے لئے یہ نسخہ بیحد مفید ہے۔

مغز بادام پانچ عدد ، مغز تخم کدو شیریں ، تخم خشخاش ، تل سفید ہر ایک تین گرام پانی یا دودھ کی مدد سے تمام اشیاء کو باریک پیس لیں یا بلینڈر کر لیں اور حسب ضرورت پانی یا دودھ کا اضافہ کر کے چھان لیں اور کسی شربت یا چینی سے میٹھا کر کے یا بنا میٹھا کئے صبح خالی پیٹ استعمال کریں ۔ اس نسخہ کے مستقل استعمال سے دماغ و نظر کو طاقت حاصل ہوتی ہے ۔ اعصابی تناؤ ، تھکاوٹ اور بے خوابی دور ہو کر مکمل سکون حاصل ہو جاتا ہے ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔