اعصاب کی کمزوری کا دیسی آزمودہ علاج

herbal treatment for muscles weakness

اعصاب کی کمزوری اکثر عمر کیے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں درج زیل نسخہ تمام قسم کی اعصابی کموری کو دور کرنے کا ایک بہت ہی عمدہ سستا اور آزمودہ دیسی نسخہ ہے۔

ہواشافی:

ازراقی مدبر : 30 گرام

جوار خطایئ: 10 گرام

عود صلیب : 10 گرام

لونگ: 10 گرام

جائفل : 10 گرام

دار چینی : 10 گرام 

مرچ سیاہ : 10 گرام

عنمبر اشہب: 10 گرام

زعفران : 5 گرام

سب کو باریک پیس کر پان کے پانی کی مدد سے مونگ کے برابر گولیاں بنا لیں ایک گولی صبح و ایک گولی شام کو ہمراہ نیم گرم پانی سے ایک ماہ تک لیں ۔ انشاءاللہ ہر قسم کی اعصابی کمزوری دور ہو جائے گی ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہی نسخہ فالج لقوہ کالی کھانسی اور پرانے سے پرانا نزلہ میں بھی بے ہد مفید ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔