اپینڈکس کا دیسی علاج

اپینڈکس کا دیسی علاج

یہ نسخہ روحانی اور طبی دونوں طرح کا ہے اپنیڈکس کیلئے لاجواب ہے جس جس کو بتایا اس کو اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات ملی ۔

ھوالشافی :

کوڑتمہ بغیر بیج کے لیں ۔ کوڑتمہ پانچ تولہ ، نوشادر ٹھیکڑی ایک تولہ، فلفل سیاہ ایک تولہ، زیرہ سفید ایک تولہ ، نمک سیاہ ایک  تولہ۔

ترکیب و استعمال :

کوڑتمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو ٹ پیس کر مکس کر لیں ۔

خوراک:

چھ ماشہ دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کرنی ہے طب یونانی کی حقیقت سے انکار کرنے والوں کیلئے کھلی دعوت ہے ۔ آزمائیں اور مظلوم عوام کی خدمت کریں کبھی خطا نہ جانے والا نسخہ ہے ۔  

اپینڈکس کیلئے روحانی مجرب عمل :

اول و آخر درود شریف گیارہ بار ، سورۃ البینہ کی آیت نمبر 7 ، پارہ نمبر 30 اکتالیس بارہ پڑھ کر دم  کریں اور مکمل شفا یابی تک مریض خود بھی قرآن پا ک کی اس آیت کا مطالعہ کرتا رہے -


نسخہ نمبر 2

کوڑتمہ بغیر بیج کے لیں ۔ کوڑتمہ پانچ تولہ ، نوشادر ٹھیکڑی ایک تولہ، فلفل سیاہ ایک تولہ، زیرہ سفید ایک تولہ ، نمک سیاہ ایک تولہ۔  

ترکیب و استعمال :

کوڑتمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو ٹ پیس کر مکس کر لیں ۔  خوراک:۔  چھ ماشہ دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کرنی ہے طب یونانی کی حقیقت سے انکار کرنے والوں کیلئے کھلی دعوت ہے ۔ آزمائیں اور مظلوم عوام کی خدمت کریں کبھی خطا نہ جانے والا 

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔