اگر مرد پیدائشی نا مرد نہیں ہے تو یہ نسخہ آزمائیں

مادہ منی کو پیدا کرنے اور منی کو گاڑھا کرنے اور جراثیم کی پیدائش کا نسخہ

اگر مرد پیدائشی نامردہ نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے.
منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں جانور کو فائدہ دیتی ہے. ہمیشہ کے لیے کیمیکل جان کو نقصان دیتے ہیں. لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے کہ قدرتی اجزاء سے تیار نسخہ کھایا جائے.

منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا

نسخہ کے اجزاء۔

۔عقرقرحا 20 گرام .
مغز جائفل 20 گرام.
لونگ 20 گرام.
جلوتری 20 گرام.
دارچینی 20 گرام۔
موصلی سفید 40گرام

طریقہ تیاری ۔
۔ان 6 چیزوں کو ہم وزن لے کر پیس لیں. جب باریک سفوف تیار ہو جائے. تو اس میں شہد ڈال کر چنے کے برابر گولیاں تیار کر لیں اور کسی ڈبے میں سنبھال کر رکھ لیں

طریقہ استعمال
۔۔روزانہ ایک گولی نہار منہ ایک کپ دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور ایک گولی نہار منہ شام کو دودھ کے ساتھ لیں.اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے

پرہیز۔۔
ہم بستری سے 40 دن مکمل پرہیز کریں. گھی کا استعمال کم کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں

فوائد.۔۔
منی پیدا کرے گا. خون کمی کو دور کرے گا اور جب نیا خون پیدا ہو گا تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی.
جراثیم کی تعداد بڑھانے اور گاڑھا کرنے کے لیے اکسیر نسخہ ہے

F9DDAD5F-EB65-49A2-9206-B51568202076.jpeg

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔