خصیوں کا ورم اور درد کا علاج

خصیوں کا ورم اور درد کا علاج

بعض دفعہ ایک خصیہ میں درد ہوتا ہے اور بعض دفعہ ورم ہو جاتا ہے مجامعت کی کثرت یا جلق کی عادت سے گردوں میں ایک آنے کی حالت میں بدہضمی یا قبض کی وجہ سے اکثر درد ہو جاتا ہے ۔

خصیوں کے درد کی علامات ۔

کبھی ایک خصیے یا دونوں میں ٹھہر ٹھہر کر شدید درد ہوتا ہے ہاتھ لگانے اور چھونے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے کبھی ماؤف خصیہ متورم ہو جاتا ہے بعض دفع جی متلانے لگتا ہے ۔

خصیوں کے درد کا علاج

قبض ہو تو قرص ملیں گائے کے دودھ میں مکس کر کے ۔

آب کاسنی 12 گرام کافور 2 گرام برزالنج 3 گرام ان سب کو باریک پیس کر ملا کر عضو خاص پر لیپ کریں

یہ عمل کم از کم 20 روز کریں انشاءاللہ خصیوں کے درد سے افاقہ ہو گا ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔