دل اور معدہ کی درد کا علاج

دل اور معدہ کی درد کا علاج

دل اور معدہ کا دیسی علاج

معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے پیاس کو دور کرتا ہے اور دستوں کو روکتا ہے ۔

ترکیب تیاری ۔

یاقوت سرخ ، مروارید ، زہرہ مہرہ ، کہربا ، لعل ،بدخشانی ، یشب سفید، کافور ہر ایک 2 گرام ، ، طباشیر ، پوست خشخاش ، گل گاوزبان ، صندل سفید ، گل ازمنی  ہر ایک 10 گرام ، ان سب کو کوٹ چھان کو گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی روزانہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔ دل اور معدہ کو مضبوط کرتا ہے اوراعصابی کمزوری بھی دور ہوتی ہے

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔