ذکاوت حس اور سرعت انزال

ذکاوت حس اور سرعت انزال

Premature ejaculation

Premature ejaculation in urdu

نسخہ: کشتہ کلی پارہ شورہ والا چھ ماشہ ، پوٹاشیم برومائڈ ایک ماشہ

طریقہ تیاری: دونوں کو اچھی طرح ملا لیں نسخہ تیار ہے اور کسی صاف ڈبی میں محفوظ کر لیں۔

طریقہ استعمال: ایک چنے کے برابر دوا کو صبح خالی پیٹ دودہ کی کچی لسی کے ساتھ کھا لیں انشاءاللہ پانچ دن میں زکاوت حس کا مرص مکمل ختم ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ سرعت انزال کا بھی لاجواب علاج ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔