مردانہ کمزوری کا سستا اور آسان دیسی نسخہ

مردانہ کمزوری کا علاج


نسخہ:

اجوائن دیسی 12 گرام ----- زیرہ سیاہ 12 گرام ----- زنجیل 12 گرام ----- شہد 100گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک ۔

دو گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں

انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہ گا ۔

مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا- اس نسخے کو سستا سمجھ کر نظر انداز مت کرنا ایک بار آزما کر دیکھو ۔دعاؤں میں یاد رکھنا۔


Stop for social share

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

1 تبصرہ

  1. July 18, 2017

    […] ورزش سے دوران خون بڑھتا ہے جس سے جلد اور خوبصورت نظر آتی ہے ۔ دوران خون میں یہ اضافہ آنکھوں گرد بنے حلقوں کو بھی ختم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جب جسم کا شیپ اچھا ہوگا تو آپ قدرتی طور پر آپ جوان نظر آئیں گے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ روزانہ ۳۰ منٹ ورزش کی جائے۔ […]