کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کا علاج

کثرت حیض


کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کا علاج

ہوالشافی  

لودھ پٹھانی 5تولہ----- سنگجراحت 10تولہ ----- مائیں خورد25گرام ----- گوند چنیا5تولہ ----- شکرسفید10تولہ 

ترکیب تیاری: 

ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں 

طریقہ استعمال :

تین گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔