گھریلو ماسک سے رنگت کو نکھاریں

گھریلو ماسک سے رنگت کو نکھاریں

-گھریلو ماسک سے رنگت کو نکھاریں

خوب صورت نظر آنا ہر عورت کا بنیادی حق ہے اور ایک عورت کے خوب صورت نظر آنے ہی سے اس کی سلیقہ مندی کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ آج کل کے جدید دور میں یوں تو کئی ذرائع ایسے د ستیاب ہیں۔ جو خواتین کے حسین نظر آنے کے شوق کی تکمیل کر سکتے ہیں، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ خواتین ایسے کون سے طریقے استعمال کریں جن سے کم وقت اور کم خرچ میں وہ جاذب نظر دکھائی د یں
اجزاء:
ملک پا ؤڈر : ایک چا ئے کا چمچ
شہد : ایک چائے کا چمچ
لیمو ں کا رس : ایک چا ئے کا چمچ
با دم کا تیل : آدھا چا ئے کا چمچ
طر یقہ استعما ل :
ایک چا ئے کا چمچ ملک پا ؤ ڈر ،ایک چا ئے کا چمچ شہد ، ایک چا ئے کا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چا ئے کا چمچ با دام کا تیل اس میں کو اچھی طرح مکس کر یں اس کا پیسٹ بنا لیں اور چہر ے پر لگا لیں ۔دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر چہرے کو نیم گر م پا نی سے اچھی طر ح دھو لیں ۔آپ کا چہرہ چمک آجا ئے گی اور چہر ے سے داغ دھبے بھی صاف ہو جا ئیں گے اور آپ کی رنگت گو ری ہو جا ئے گی۔اس کو دو سے تین دفعہ استعما ل کر نےسے آپ کا مسلہ حل ہو جا ئے گا ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔