الرجی کی اقسام بچاؤ اور دیسی علاج

Allergy Treatments by herbal

الرجی صرف نزلہ زکام یا چھیکیں آنا کو نہیں کہتے. بلکہ اس کی کئی وجوھات ہے اور کئی اقسام ہے ہے. الرجی ریادہ تر وراثتی مرض بھی ہے جو نسسلوں میں چلتاہے ہے. اس کے علاوہ جن لوگوں کی قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے. ان پر الرجی کا حملہ زیادہ ہوتا ہے.

الرجی کی اقسام.

الرجی کی ویسے تو بہت اقسام ہے. بعض اقسام اسی ہے جن کا حملہ ہوتے ہی جسم پر اسی وقت اثر شروع ہوجاتا ہے. یہ نظام انہظام کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے. جسے کھانا کھاتے ہیں جسم پرالرجی کا حملہ شروع ہو جاتا ہے. منہ سوجنے شروع ہو تا ہے. جسم پر خارش شروع ہوجاتی ہے. قے شروع یعنی الٹیاں لگ جاتی ہے
سر میں درد ہونے لگتا ہے. اس قسم الرجی کا علاج فوری کروانا چاہیے ورنہ خطرناک ہوسکتا ہے.

دوسری قسم کی الرجی.

یہ ایسی الرجی ہے. کہ مریض اس کو شروع میں برداشت کرتا ہے اور کئی عرصے بعد شدت اختیار کر لیتی ہے. سالوں بعد اس الرجی کی شروعات نزلے زکام اور چھینکوں سے شروع ہوتی ہے. شروع شروع میں مریض اس پر توجہ نہیں دیتا ہے. یہ دمہ ، انکھوں کا خراب رہنا . پیٹ کا خراب رہتاہے. جسم پر خارش کی وجہ سے نشانات ہو جاتے ہیں. اور منہ ہونٹ سوج جاتے ہیں اور کان بھی سوج جاتے ہیں

الرجی کی وجوھات اور روک تھام

الرجی مدافعتی نطام کی کمزوری کی وجہ سے خملہ کرتی ہے. مدافعتی نظام مضبوط نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی الرجی ہو جاتی ہے. اکثر اوقات جلد کی بیماریوں اور نزول جیسی بیماریوں حاوی ہوتی ہے.

الرجی سے بچاؤ

موسم کی تبدیلی الرجی کے لیے دعوت ہے. جب موسم تبدیل ہو رہا ہوتا ہے. جسم میں کمزوری پیدا ہوتی ہے یا دھول مٹی تیز خوشبو وغیرہ اور مدافعتی نظام پہلے سے کمزوری ہوتا ہے. اس وجہ بیکٹریا اور دوسرے جراثیم جسم کے اندر چلے جاتے ہیں. جس کا مقابلہ مدافعتی جراثیم نہیں کرسکتے. اور اس طرح سے جراثیم جسم پر حاوی ہو کر مختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہے.

الرجی کا علاج.

الرجی کے لیے ایک نہایت آزمودہ دیسی نسخہ پیش کر رہا ہوں. ہر لوگ اللہ کے فضل سے صحت یاب ہوچکے ہے. اس نسخے سے آسان گھریلوں ٹوٹکہ ہے. پودینہ لے کر اچھی طرح صاف ستھرا کر لیں اور پھر اس کو خشک کر لیں پھر اس کے ہم وزن اجوئن اس میں ڈال کر اس کو کوٹ کر سفوف بنالیں. اس سفوف کی آدھی چمچ پانی سے کھانے کے آدھے گھنٹے پہلے لے لیں. اسطرح ہر کھانے سے پہلے استعمال کریں اور کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میں بھی استعمال کر سکتے ہیں. 15 دن تک استعمال کریں انشااللہ الرجی ختم ہوجائے گی.اور اگرخارش والی الرجی ہے
اس نسخے کا ایک ماہ استعمال کریں ویسے 55 دن کے استعمال سے خارش والی الرجی نہیں رہتی. ایک گلاس پانی لیں اس میں 10 دانے عناب کے بھگو دیں. اور صبح عناب کو اچھی طرح مل لیں. اور اس کے بعد چھان کر پی لیں 5 دن کے استعمال سے انشااللہ خون صاف ہو جائے گا. اور کچھ دن کے استعمال سے جسم سے الرجی کا نام نشان ختم ہوجائے گا.

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔