چہرے کی عمر دس سال کم کریں

looking a young face


 

یہ ایک گھریلو ٹوٹکہ ہے جس کے استعمال سے آپ چہرے کی عمر دس سال کم کر سکتی ہیں۔ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی جلد ہمیشہ جوان اور شاداب دکھائی دے۔ تو اس ٹوٹکہ کو آزمائیں اور اپنی جلد کو ہمیشہ جوان اور شاداب رکھیں۔

آجزاء:

دودھ --- ایک کھانے کا چمچ

چاول --- تین کھانے کے چمچ

شہد--- ایک کھانے کا چمچ

طریقہ:

چاولوں کو دس منٹ تک ابالیں اس کا پانی الگ کرکے اس میں دودھ اور شہد ملا لیں اور پیسٹ بنا کر چہرے پر لگا لیں ۔ دس منٹ کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھو لیں جس میں چاول ابالے تھے ۔ ہفتے میں ایک بار استعمال کریں جلد ترو تازہ اور عمر کے لحاظ سے دس سال کم نظر آئے گی۔

اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو پلیز اس کو دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

2 تبصرے

  1. December 20, 2017

    […] پچھلی تحریر چہرے کی عمر دس سال کم کریں […]

  2. December 23, 2017

    […] چہرے کی عمر دس سا&#160… […]