Hair regrowth tonic in Urdu

This is a powerful home made hair regrowth tonic.

hair fall solution in Urdu

آج ھم آپ کے ساتھ بالوں کو لمبا اور گھنا کرنے کا طریقہ شئیر کریں گے

جس کے استعمال سے آپ کے سر کے بالدوبارہ بڑھنا اور نشونما پانا شروع کر دیں گے بلکہ بہت لمبے گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے

اجزاء:

پیاز ایک عدد ---- کلونجی 20 گرام ---- پانی دو کپ

'); }());

طریقہ:

ایک عدد پین لیں اور اس میں دو عدد پانی ڈال دیں

اور اس میں کلونجی ڈال دیں پھر اس میں ایک عدد پیاز لے کر چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈال دیں

اس کو 15 منٹ تک ابالیں جب پانی کا رنگ پیلا مائل ہونے لگے تو ٹونک تیار ہے

اب اس کو چھان لیں اور کسی اچھے صاف برتن میں ڈال لیں

ٹھنڈا ہونے کے بعد تقریبا چار چمچ کے برابر نہانے کے وقت شیمپو لگانے سے ایک گھنٹہ پہلے اچھی طرح لگا لیں  دس دنوں میں فرق ظاہر ہو جائے گا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔