لاجواب شہوت کا دیسی سستا علاج

male erection health solutuon


یہ نسخہ شہوت کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور جسم میں ایک نئی جوانی پیدا کرتا ہے اس کے مسلسل استعمال سے جسم میں ایک نئی طاقت آتی ہے یہ نسخہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اٹھارہ سال سے کم لوگ استعمال ہر گز نہ کریں۔

نسخہ:

موصلی سفید: 120 گرام ----- ثعلب پنجہ: 60 گرام ----- ثعلب مصری: 60 گرام ----- تخم ریحان: 60 گرام

ترکیب تیاری:

تمام ادویات کوصاف کرکے باریک پیس کر سفوف تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال:

ایک بڑا چمچ روزانہ گائے کے نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں اس دوران تیل میں تلی ہوئی تمام اشیاء سے پرہیز کریں۔

فوائد:

جریان احتلام ،سرعت انزال کے لئے بہت ہی مفید ہے  شہوت کی قوت کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک پیدا کر تا ہے ۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔